مختصر کہانی
خالد اشفاق کا اختصاریہ ” گندم کی فصل "
خالد اشفاق ایک اچھے لکھاری ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے نقاد اور نباض بھی ہیں ۔ ان کی تحریریں گہرے مشاہدے کی عکاس ہوتی ہیں ۔ ضلع میانوالی کے علاقے اسکندر آباد میں رہتے ہیں ۔ با مقصد اختصاریہ لکھنے میں انہیں کمال حاصل ہے ۔ آپ سے ان کے موبائل فون نمبر 03017804277 پر رابطہ کہا جا سکتا ہے ۔