مختصر کہانی
خالد اشفاق کا خوبصورت اختصاریہ ’’ سو لفظوں کا نگر ‘‘
خالد اشفاق کا خوبصورت اختصاریہ ’’ سو لفظوں کا نگر ‘‘
اسکندر آباد کے صحافی خالد اشفاق خوبصورت نثر لکھتے ہیں ۔ آپ کو ’’ اختصاریہ ‘‘ لکھنے میں کمال حاصل ہے ۔ قارئین ’’نیلاب ‘‘ کے لیئے وہ باقاعدگی سے ’’ سو لفظوں کا نگر ‘‘ کے عنوان سے ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ اُردو نثر پسند کرنے والوں کے لیئے یہ ایک مقبول سلسلہ ہوگا ۔۔۔