حزبِ اعتدالمختصر کہانی
پرویز مشرف کی فراری اورحکومت کی بےبسی پر فوزیہ شفقت کا اختصاریہ
پرویز مشرف کی فراری حکومت کی بےبسی پر فوزیہ شفقت کا اختصاریہ
اگر ہم نیا مقدمہ قائم کرتے تو کہا جاتا ذاتی انتقام لیا جارہاہے ۔ پرویز رشید
بیچاری ن لیگ اسوقت بری طرح پھنس گئی ہے ہاتھوں کی دی ہوئ گر ہیں دانتوں سے کھولنی پڑ رہی ہیں کبھی عدلیہ پر الزام دیتے ہیں تو کبھی پیپلز پارٹی پر ، مگر یہ ایک ننگا سچ ہے کہ اس وقت راحیل شریف کا نادیدہ ڈنڈا اتفاق فاونڈری کے سریے سے زیادہ طاقتور ہے
فوزیہ شفقت