مختصر کہانی
پرویز مشرف کی رخصتی. فوزیہ شفقت کا خوبصورت اختصاریہ "” بلا بھاگ گیا "
اور پھر بلا بھاگ گیا
آخر کار بلا تو دودھ بلائی کھا پی کے اینٹوں کا ڈھیر پھلانگ کر بھاگ گیا اور سب شور مچاتے پکڑو پکڑو جانے نہ پاے کرتے رہ گے ۔ اب جانے وہ اینٹیں کس کام ائیں گی ان سے نئی جیل بنے گئ یا کوئی مقبرہ ۔۔۔