سماجیات
لاڑکانہ جوان سال بچہ جنسی تشدد سے دم توڑ گیا لیکن بھٹو زندہ ہے
یہ تصویر بهٹو کے ابائی شهر لاڑکانہ کی ہے جهاں نشتر محلے کے دو بچے 14 سالہ کاشف اور نوید اپنے خاندان کی کفالت کے لیے لاڑکانہ کے قریب ملگانی گاوں ایک شادی پر ایکوساونڈ لیکر پهنچے جن کے ساته نشہ دیکر گاوں والوں نے پوری رات جنسی هوس کا نشانا بنایا جس وجہ سے ایک بچہ دم توڑ گیا دوسرا ابهی تک بیهوش ہے….
بات یہ نہیں کے یہ کیوں کر ہوا یہ سانحہ سو سوالوں کو جنم دیتا ہے …..
1. کیا ریاست پر اب غریب کا حق نہیں رہا؟
2. کیا ریاست اب بندوق کی نوک کے سوا کسی کو انصاف نہیں دیگی….
3. کیا اس ریاست کا قانون مر چکا؟؟
4. کیا اب بهی یہ اوم تهذیب یافتہ ہونے کے گانے گائے گی
5. کیا.آج تک ان حاکموں نے.صرف اتنا کام کیا ہے کہ کسی کو پولیس اے انصاف ملے؟؟
بشکریہ . مسز جمشید خاکوانی