فرانس میں عالمی ادبی تنظیم ” شریف اکیڈمی کی سالگرہ . رپورٹ / ناصرہ فاروقی
عالمی ادبی تنظیم Sharif Academy-Germany کی ساتویں سالګرھ فرانس میں نہایت جوش و څروش کے ساتھ منائ گئ اکیڈمی کی ڈائریکٹر فرانس ناصره فاروقی نےاکیڈمی کے چیف ایگزیکٹو جناب شفیق مراد صاحب کا پیغام پڑہ کر سنایا اور روایات کے مطابق علم کی شمع کو روشن کیا اس پروگرام کی صدارت محترمہ روحی بانو صاحبہ نے کی
فرانس کی سماجی شڅصیت محترمہ نیناں څان کو کوآرڈینیٹر فرانس مقرر کر دیا گیا اور تمام څواتین نے ملکر سالگرہ کا کیک کاٹا اور چیف ایگزیکٹو شریف مراد صاب کو بہت بہت مبارکباد پیش کی گئ اور دعا کی گئ
اس پروگرام کی څاص بات یہ تھی کہ اکیڈمی فرانس کی ڈائرکٹر ناصرہ فاروقی نے ایک نئ روایت قائم کی اور اعلان کیا ک وہ ہر سال پاکستان کے دیہی علاقوں میں جھاں بچوں کو تعلیم حاصل کرنے مین دقّت محسوس ھوتی ھے فنڈز کی کمی کے باعص اکیڈمی فرانس انھیں صولت فراہم کریگی اس سلسلے مین ناصرہ فاروقی نے گولڑہ شریف اسلام آباد سیکٹر E11 کے ایک اسکول community school systèm کو منتڅب کیا جسےusman khanاور انکی ٹیم چلا رھی ھیں اس سال اسکول کے ۱۰۰ بچوں کیے یونیفارم کی زمہداری ناصرہ فاروقی اور انکی ٹیم نے اپنے زمہ لی اور اس کارِ څیر پر څوشی کا اظہار کیا